سوال
بیٹی کے لیے نام رکھتا ہوں، عازمہ نام کیسا ہے؟ اور کیا معنی ہیں؟
جواب
“عازمہ” کا معنی عربی زبان میں پختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہ کے آتے ہیں۔(القاموس الوحید، ص:۱۰۷۹، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
لڑکی کا یہ نام رکھنا شرعا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:14:23
