سوال

کیا محرم میں مہندی لگانا گناہ ہے ؟

جواب

محرم الحرام کے مہینہ میں مہندی لگانا  جائز ہے،یہ گناہ کا کام نہیں ہے، اس کو ناجائز اور گناہ سمجھنا خود گناہ ہے۔

بخاری شریف میں ہے:

“عن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “من ‌أحدث ‌في ‌أمرنا هذا ما ليس فيه فهو رد”.

(كتاب الصلح، باب: إذا الصطلحوا على صلح جور فهو مردود، 370/1، قديمي)

فقط والله أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


ایمان و عقائد
معاشرہ میں رائج مختلف بدعات
2025-10-12 14:13:49

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field