سوال

محمد اباسین نام رکھنا درست ہے؟

جواب

“اباسین”  دریا کا نام ہے لہذا یہ نام رکھنے سے   بہتر یہ ہے کہ لڑکے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھا جائے۔

ہمارے جامعہ کی ویب سائٹ پر اسلامی نام کے عنوان سے بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 10:59:46

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field