سوال

محمد اسد فائق نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

محمد اسد فائق کا معنیٰ مندرجہ ذیل ہے:

“مُحَمَّد” کا معنی ہے:بہت تعریف کیا جانے والا۔ (القاموس الوحید، المادّہ: حمد، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

” اَسَد” کا معنیٰ ہے:شیر ۔(القاموس الوحید، المادّہ: ا/س/د، ص:123، ط:ادارۃ الاسلامیات)

“فَائِق” کا معنیٰ ہے:اعلیٰ/ ممتاز/ بلند۔ (القاموس الوحید، المادّہ: ف/و/ق، ص:1262، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معانی کے اعتبار سے بچے کا نام “محمد اسد فائق” رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 15:09:02

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field