سوال

میری بیٹی کا نام مرحا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے یا پھر مجھے یہ نام تبدیل کردینا چاہیے؟

جواب

“مِرْحا”(میم کے زیر اور آخر میں الف) کے ساتھ عربی قاعدے کی رو سے درست نہیں۔ نیز قرآن کریم میں لفظ  “مَرَ حا”(میم اور را پر زبر  اور آخر میں الف )کے ساتھ آیت میں جو مذکور ہے، اس کا مطلب “تکبر کرنا یا تکبر کے ساتھ چلنا” ہے،  اس معنی کی رو سے یہ نام بھی درست نہیں ہے؛  لہذا  یہ  نام تبدیل کرکے کوئی اچھا بامعنی نام منتخب کرے یا صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرے۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 14:13:54

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field