سوال

جیسے کہ ہم سنتے آرہے ہیں کہ مریخ یا چاند پر ایک آبادی بنے گی جو کہ حدیث سے ثابت ہے کیا یہ سچ ہے؟ اور اس کی حدیث کہاں سے مروی ہے ؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں ہماری معلومات کے مطابق  مریخ پر آبادی کے حوالے سے احادیث نبویہ میں کوئی تذکرہ نہیں ملتا۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
فلکیات اور جغرافیہ
2025-09-26 00:29:20

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field