سوال

بچی کے لیے “مَنحَة” (میم پر زبر کے ساتھ) نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا کیا معنیٰ ہے؟

جواب

“المَنحة” (میم کے زبر کے ساتھ) کوئی لفظ نہ مل سکا، یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

تاہم “مِنحة” (میم کے زیر، نون کے سکون اور حاء کے زبر کے ساتھ)  کا معنی عطیہ ہے، لڑکی کے لیے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

الصحاح میں ہے:

“المَنْحُ: العطاء. مَنَحَهُ يَمْنَحُهُ ويمنحه. والاسم المنحة بالكسر، وهى العطية.”

(فصل الميم، منح، ج:1، ص:408، ط:دار العلم للملايين)

فقط والله أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-10-12 15:58:49

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field