ناپاک چیز کے خشک ہونے پر گیلا ہاتھ لگ جائے تو کیا حکم ہے؟


سوال

ناپاکی سوکھ جانے کے بعد اس پر گیلا ہاتھ وغیرہ لگ جائے تو ہاتھ وغیرہ اس وقت تک ناپاک نہیں ہوں گے جب تک ناپاکی کا اثر ظاہر نہ ہو لیکن ناپاکی ایسی ہو جس کا نہ رنگ ہو نہ بو ہو جیسے پانی  کا دانہ پھٹ گیا اور اس پانی کو چادر سے پوچھتے رہے سوکھ جانے کے بعد گیلا ہاتھ لگ گیا اب کیا حکم ہے۔

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ صورت میں  ہاتھ ناپاک نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


طہارت
نجاست سے پاکی
2025-10-14 18:53:36

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field