نمازِ فجر کے دوران طلوعِ آفتاب ہونےکی صورت میں نماز کا حکم


سوال

جب فجر کی نماز کے دوران طلوع آفتاب کا وقت ہوجائے تو نماز ہو جاتی ہے یا قضا ہوجا تی ہے؟

جواب

  اگر نماز کے دوران طلوع آفتاب  ہوجائے تونماز فاسد ہوجائے گی ، اور اس کی قضاء واجب ہوگی ۔

 فتاویٰ شامی میں ہے:

(قوله: بخلاف الفجر إلخ) أي فإنه لا يؤدي فجر يومه وقت الطلوع؛ لأن وقت الفجر كله كامل فوجبت كاملة، فتبطل بطرو الطلوع الذي هو وقت فساد.”

(ج:1، ص:337، ط: سعید)

فقط واللہ أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
نمازوں کے اوقات
2025-10-12 15:31:11

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field