سوال
نوال نام ركھنا ٹھيک ہے؟
جواب
“نوال ” کے معنی : بخشش ، تحفہ ،احسان اور حصہ کے ہیں۔ (فیروزاللغات، ص:1383،ط:فیروز سنزلاہور)
یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم اچھا بامعنی نام رکھنا بہتر ہوگا ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-26 02:12:32
