سوال
نیکی اور ثواب میں کیا فرق ہے ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں نیکی عمل (کام) کو کہتے ہیں اور ثواب اس عمل پر مرتب ہونے والے اثر کا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-14 18:44:57
