سوال
کربلا سے متعلق واقعات پڑھنے کے لیے کون سی کتاب مفید ہے، راہ نمائی فرمائیں؟
جواب
واقعہ کربلا کے حوالے سے اچھی اور مفید کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
1- حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب “شہیدکربلااور یزید”۔2- مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب “شہیدِ کربلا” ۔
3- مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب “یزید کی شخصیت”۔4- قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ کی کتاب”سیدنا علی و حسین رضی اللہ عنہما” ملاحظہ فرمائیں ۔واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
تاریخ و سیر
عہد صحابہ کے واقعات
2025-10-12 17:44:33
