سوال

رات کو یا صبح یا دوپہر میں  کبھی جب بندہ نیند یا تھکاوٹ کی بناء پر لیٹ جائے،اور کمرے میں والد وغیرہ بھی لیٹے ہوئے ہوں،اور بندہ کی ریح خارج ہوتی رہتی ہے،تو کیا ایسی صورت میں بندہ ذکر اذکار کرسکتا ہے ؟اگر اسی حالت میں  بندہ ذکر اذکار یا درود شریف وغیرہ پڑھے تو کیا گناہ ملے گا؟

جواب

واضح رہے کہ وضوء کے بغیر بھی ذکر اذکار کرنا اور درود شریف پڑھنا جائز ہے،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

“(ولا بأس) لحائض وجنب (بقراءة أدعية ومسها وحملها وذكر الله تعالى، وتسبيح).”

(كتاب الطهارة، باب الحيض ،ج: 1، ص: 293، ط: سعيد)

فقط والله اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
اوراد ووظائف
2025-10-14 13:40:58

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field