سوال

ونیزہ نام کے کیا معنی ہیں؟ کیا مسلمان لڑکی کا نام ونیزہ رکھا جا سکتا ہے؟ کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اور اس کی اصل کیا ہے؟ یعنی یہ کس زبان سے نکلا ہے؟

جواب

ونیزہ ایک مہمل لفظ ہے،اردو،عربی ،فارسی حتی کہ ہندی لغت میں بھی اس کا کوئی معنی نہ مل سکا،اس لیے مسلمان لڑکی کا نام ونیزہ نہ رکھا جائے ،صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 17:35:07

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field