شرعی سوال و جواب

وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟

وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟


سوال

وہ کون  سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے؟

جواب

“مصر ” وہ اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم  میں آیا ہے۔

قرآن کریم میں ہے:

 وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ [يوسف: 99)

أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ [الزخرف :51).

فقط والله أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
بعض آیات کی تفسیر/احکام القرآن
2025-11-11 22:26:32

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔