سوال
ٹوٹے شیشہ میں چہرہ دیکھنا کیسا ہے؟
جواب
ٹوٹے ہوئے شیشہ میں چہرہ دیکھنا شرعا ممنوع نہیں ہے،اور اس کے متعلق اگر کوئی بات عوام میں مشہو ر ہو تو وہ بے بنیاد اور بے اصل ہوگی۔
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-17 15:18:43
