سوال

پاک قطر تکافل میں شامل ہونا کیسا ہے؟اور اس کی کمپنی میں ملازمت کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

واضح رہے کہ “پاک قطر فیملی تکافل” اور  موجودہ دور میں اس جیسی جتنی دیگر پالیسیاں ہیں، ان میں بھی وہی خرابیاں (سود، جوا اور غرر) پائی جاتی ہیں جو   انشورنس  میں پائی جاتی ہیں؛ اس لیے انشورنس کی طرح تکافل کرانا بھی ناجائز ہے اور اس کمپنی میں ملازمت بھی جائز نہیں ہے۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم

 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


معاملات
بیمہ زندگی / انشورنس / تکافل
2025-10-17 16:30:08