سوال
یہ چرم قربانی کیا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟
جواب
چرم قربانی کا مطلب ہےقربانی کے جانور کی کھال۔
فیروز اللغات:
“چرم: کھال”
(ص:۵۲۶،فیروز سنز)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
قربانی
قربانی کی کھال اور دیگر اشیاء کا حکم
2025-09-27 04:32:06
