سوال

کیا میں کسی پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی مد میں پیسے لگاسکتا ہو جو مجھے  مہینے کامنافع دے رہا ہو  جو کراچی میں واقع ہے؟ جس کا نام ڈیجیٹل کرنسی انویسٹمنٹ ہے ،برائے مہربانی میرے راہ نمائی کریں ۔

جواب

ڈیجیٹل کرنسی میں ہاتھ در ہاتھ قبضہ نہیں ہوتا اور وہ مادّی چیز بھی نہیں بل کہ کمپیوٹر میں ایک حساب و کتاب ہے ؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت  کرنانیز  اس کے ذریعہ کاروبار کرنا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


معاملات
نقدی کی بیع کا بیان
2025-10-08 11:37:18

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field