شرعی سوال و جواب
کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟
کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟
سوال
کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟
جواب
کوک یا پیپسی کمپنی کی مشروبات میں کوئی حرام ا جزئے ترکیبی نہیں پائے جاتے، ان کمپنیز کی اچھی طرح جانچ پڑتال ملائشیا کے سرکاری حلال سرٹیفکیشن کے ادارے “جاکم” نے کی ہے، لہذا ان کا پینا جائز اور مباح ہے۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
کھانے پینے کی حلال و حرام ، مکروہ و مباح اشیاء
2025-10-12 13:42:41
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
