شرعی سوال و جواب
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خنثی کی نماز جنازہ پڑھائی
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خنثی کی نماز جنازہ پڑھائی
سوال
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھائی؟
جواب
معتبر اور مستند کتبِ حدیث میں تتبع وتلاش کے باوجود بھی کوئی ایسی روایت نہیں ملی، جس میں اس بات کی صراحت ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مخنث(ہیجڑے) کی نمازِ جنازہ پڑھائی ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
خنثیٰ
خنثیٰ کے جنازے وغیرہ کے احکام
2025-10-17 22:29:06
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
