کیا فاریکس ٹریڈنگ کے ذریعہ پیسہ کمانا جائز ہے؟
سوال
کیافاریکس ٹریڈنگ حلال ہے؟ میں نے بعض لوگوں سے سنا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ حرام ہے، لہذا اس کے بارے میں تشریح کریں۔
جواب
فاریکس (forex) کے نام سے بین الاقوامی سطح پرجوکاروبار رائج ہے،اس کاروبار میں سونا، چاندی، کرنسی، کپاس، گندم، گیس، خام تیل، جانور اور دیگر بہت سی اشیاء کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔
ہمارے علم کے مطابق “فاریکس ٹریڈنگ” کے اس وقت جتنے طریقے رائج ہیں وہ شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل دو فتوے ملاحظہ کریں:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
معاملات
نقدی کی بیع کا بیان
2025-10-08 07:48:54
