کیا قنوت نازلہ نماز کے علاوہ دعا میں پڑھ سکتے ہیں؟


سوال

کیا قنوت نازلہ کو نماز کے علاوہ دعاء کے طور پر پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

قنوت نازلہ  درحقیقت دعا ہی ہے، نماز کے علاوہ  دعا کرتے ہوئے، قنوت نازلہ  اور دعائے قنوت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
نماز کے بعد کی دعائیں اور اذکار
2025-10-08 10:35:13

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field