سوال

مغیرہ اسلامی نام ہے یا نہیں؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

“مُغِیرہ ”  (مُغِیْرَهْ)   “اِغَارَۃ” سے ہے،  جس کا معنی ہے چلنے میں جلدی کرنا، حملہ میں شدت اختیار کرنا۔  نیز   رسول اللہ  ﷺ کے جلیل القدر   بڑے  مدبر صحابی  کا نام بھی ہے؛  لہذا  یہ بہت اچھا اور اسلامی نام ہے۔

المعجم الوسیط میں ہے:

“(أغار) فلان أتى الغور وعجل في المشي وغيره واشتد في العدو وأسرع”.

(باب الغين، ج:2،ص:665،ط: دار الدعوة)

فقط والله اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-14 18:25:54

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field