کیا واقعہ کربلا کا صحاح ستہ کی کسی کتاب میں تذکرہ ہے؟


سوال

کیا واقعہ کربلا کا صحاح ستہ کی کسی کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے؛ کیونکہ یہ سب  کتابیں اس واقعے کے بعد لکھی گئی  ہیں ؟ 

جواب

واقعہ کربلا کا ذکر صحاح ستہ (کتب ستہ)  میں نہیں ملتا، البتہ اہل سنت کی تاریخی کتابوں میں واقعہ کربلا کا ذکر موجود ہے، اردو میں اس واقعہ   کی تفصیل کے لیے    حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب ”شہیدکربلااور یزید”  نیز مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب  ”شہیدِ کربلا” کا مطالعہ فرمائیں،  البتہ ان امور کے متعلق زیادہ گہرائی میں جانے  سے بچنا بہتر ہے۔

فقط  واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
اصول و مصطلحاتِ حدیث
2025-09-27 17:41:42

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field