سوال

اگر ا چانک بلی گاڑی کے نیچے آ کے مر جائے اس کا کیا تاوان ہے؟

جواب

بلی کے اچانک گاڑی کے نیچے آکر مرجانے  کی صورت میں ڈرائیورپر کوئی تاوان نہیں ہے  البتہ توبہ و استغفار کر لی جائے۔

بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع میں ہے:

“وأما شرائط وجوب هذا الضمان فمنها أن يكون المتلف مالا…………ومنها أن يكون مملوكا، فلا يجب الضمان بإتلاف المباحات التي لا يملكها أحد.”

(کتاب الغصب،فصل في بيان شروط وجوب ضمان الإتلاف،ج7،ص168،ط؛دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
جن جانوروں کو مارنا جائز اور جن کو ناجائز ہے
2025-10-17 16:54:31

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field