سوال

 ہندو سے بیع کرنے کے بارے میں کہ بیع کرنا جا ئز ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر  وہ چیز  جو ان سے خریدی جائے وہ جائز ہو (ان کا ذبیحہ یا ناپاک چیز نہ ہو )تو ان سے خریدنا جائز  ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

“وكذا إسلام البائع ليس بشرط لانعقاد البيع ولا لنفاذه ولا لصحته بالإجماع، فيجوز بيع الكافر وشراؤه.”

(فصل في شرائط ركن البيع ، کتاب البیوع ،جلد۵، ص:۱۳۵، ط: دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


معاملات
بیع صحیح ، فاسد اور باطل
2025-09-27 08:53:29

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field