سوال
(yumna)يمنى نام رکھنا كيسا هے؟
جواب
’’یمنیٰ‘‘: (یُمْنیٰ)ایمن کا مؤنث ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والی۔ اسی طرح یمنی کا ایک معنیٰ ہے: دائیں طرف۔ (القاموس الوحید، ص:۱۹۱۷، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
لہذا بیٹی کا نام یمنیٰ رکھنا جائز ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-10-08 14:32:50
