شرعی سوال و جواب

یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے حرام پیسوں کا کیا کیا جائے ؟

یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے حرام پیسوں کا کیا کیا جائے ؟


سوال

یو ٹیوب کی طرف سے جو جاندار کی تصویر اور ویڈیو کے ذریعے پیسے ملتے ہیں، کیا ان پیسوں کو لوٹانا ضروری ہے؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے پیسوں کا حکم یہ ہے کہ ثواب کی نیت کے بغیر فقراء پر صدقہ کردیں ۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
حرام مال کا جائز و ناجائز استعمال
2025-10-17 22:29:20

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔