شرعی سوال و جواب
(Nifty) بینک کے شیئر کی خرید و فروخت
سوال
(Nifty) بینک کے شیئرز اسٹاک مارکیٹ سے خرید کر بیچ سکتے ہیں؟
جواب
بینک کے اکثر معاملات سودی لین دین پر مشتمل ہوتے ہیں۔ لہذا (Nifty)یا کسی بھی بینک کے شیئر کی خریدوفروخت جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
معاملات
بیمہ زندگی / انشورنس / تکافل
2025-10-17 17:15:29
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
