شرعی سوال و جواب
Mukhtasar Aqaid e Islam By Maulana Muhammad Fuzail Quraishi مختصر عقائد اسلام
Mukhtasar Aqaid e Islam By Maulana Muhammad Fuzail Quraishi مختصر عقائد اسلام

Download (1MB)
چھوٹے بچوں کے لیے انتہائی آسان زبان اور سوال و جواب کی شکل میں
مختصر عقائد اسلام
یعنی وہ باتیں جن کو جان کر دل سے ان کے سچے ہونے کی گواہی دینا ضروری ہے اگر ان میں سے کسی بات کو نہ مانیں، ان کا انکار کریں یا ان میں شک کریں تو مسلمان مسلمان باقی نہیں رہتا بلکہ وہ اسلام سے نکل جاتا ہے یا گمراہ کہلاتا ہے۔
تالیف: مولانا محمد فضیل قریشی قاسمی صاحب
صفحات: 62
اشاعت: 2025
ناشر: قطب دکن اکیڈمی ، مہاراشٹر
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
