امام کا پانچویں رکعت میں کھڑے ہوجانے کے بعد بنا کچھ پڑھے چوتھی کے قعدہ کے لیے لوٹ آنا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کرنا
مسبوق مقتدی کا غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی صورت میں سجدہ سہو کا وجوب سلام کے الفاظ کی ادائیگی سے ہوگا، صرف چہرہ پھیرنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔
امام کا واجب چھوٹنے کے باوجود قصداً سجدہ سہو نہ کرنے کا حکم، نماز میں فرض اور واجب چھوٹنے کے حکم میں فرق