سوال

آئیلین  نام کا معنی کیا ہے؟اور  کیا لڑکی کا یہ نام رکھنادرست ہے؟

جواب

اردو،فارسی اورعربی زبان کی لغات کی کتابوں میں آئیلین کامعنی نہیں مل سکا،تاہم مشہوریہ ہےکہ:ترکی زبان میں آئیلین چاندکےگردروشنی کےہالہ کوکہتےہیں،معنی کےلحاظ سےیہ نام رکھنادرست ہے،البتہبچیوں کے ناموں کے سلسلے میں  بہتر یہ ہے کہ :صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کریں،اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پر” اسلامی نام  “عنوان کے تحت ،اچھے ناموں کاذخیرہ موجود ہے ،اس سے استفادہ کیاجاسکتاہے۔

 لنک ملاحظہ ہو:اسلامی نام


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:38:43

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field