شرعی سوال و جواب
جس بکرے کے بال اڑگئے ہوں اس کی قربانی کا حکم
سوال
مسئلہ یہ ہے کہ اگر بکرے کے بال کسی وجہ سے اڑ گئے ہوں تو اس کی قربانی جائز ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں مذکورہ بکرے کی قربانی جائز ہے۔
فتاوی عالمگیریہ میں ہے:
“وكذا المجزوزة وهي التي جز صوفها، كذا في فتاوى قاضي خان.”
(كتاب الأضحية، الباب الخامس، ج:5، ص:298، ط: دار الفکر)
أیضاً:
“تناثر شعر الأضحية في غير وقته يجوز إذا كان لها نقي أي مخ كذا في القنية.”
(كتاب الأضحية، الباب الخامس، ج:5، ص:299، ط: دار الفکر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
قربانی
قربانی کے جانور میں عیب
2025-09-25 23:37:05
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
