شرعی سوال و جواب
حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے
سوال
حیض کی کم سے کم مدت کتنے دن ہے؟
جواب
حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے۔
فتاوی شامی میں ہے:
“(قوله لدون أقله) أي أقل الحيض وهو ثلاثة أيام”.
(كتاب الطهارة، باب الحيض، ج:1، ص:294، ط:سعيد)
مراقی الفلاح ميں هے :
“أقل الحيض ثلاثة وأكثره عشرة وأقل ما بين الحيضتين خمسة عشر يومًا و لا حد لأكثره” لأنه قد يمتد أكثر من سنة”.
(باب الحیض والنفاس، ص:61، ط:المكتبة العصرية)
فقط والله أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
طہارت
حیض کی تعریف اور احکام
2025-10-08 09:57:40
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
