شرعی سوال و جواب
عمرہ کاطریقہ اور مسائل وغیرہ کےبارےمیں مفید کتاب
عمرہ کاطریقہ اور مسائل وغیرہ کےبارےمیں مفید کتاب
سوال
مردوں اور عورتوں کےلیے عمرہ کا سنت طریقہ اور اس کے مسائل وغیرہ کے بارے میں کسی مختصر اور جامع کتاب کے بارے میں آپ بتا دیں؟
جواب
عمرہ کاطریقہ سیکھنےاوراس کےمسائل وغیرہ کےلیےمفتی محمدانعام الحق قاسمی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب “عمرہ اور حج کا آسان طریقہ”اورمفتی عبدالرؤوف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کاکتابچہ”عمرہ کا آسان طریقہ قدم بقدم “کا مطالعہ ان شاء اللہ مفید رہے گا۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
عمومی
حج / عمرہ
2025-10-17 16:52:23
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
