شرعی سوال و جواب
نظر بد سے حفاظت کی دعا
سوال
مجھے جسم میں کمزوری رہتی اور میرا بلیڈ پریشر کم رہتا ہے 3/4 دن ہوگئے ہیں، طبعیت ٹھیک نہیں ہو رہی، مجھے لگتا ہے مجھے نظر لگ گئی ہے ؟
جواب
نظر بد سے حفاظت اور اس کا اثر ختم کرنے کے لیےسورۂ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ،معوذتین اور مندرجہ ذیل دعاپڑھیں،ساتھ ہی کسی طبیب سے رابطہ بھی کریں۔
” أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ.”(اسوۂ رسول اکرم ﷺ)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
مسنون دعائیں
2025-10-08 10:48:22
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
