سوال

کربلا سے متعلق واقعات پڑھنے کے لیے کون سی کتاب مفید  ہے، راہ نمائی فرمائیں؟

جواب

واقعہ کربلا کے حوالے سے  اچھی اور مفید کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:

1- حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب “شہیدکربلااور یزید”۔2- مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب “شہیدِ کربلا”  ۔

3-  مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب “یزید کی شخصیت”۔4- قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ کی کتاب”سیدنا علی و حسین رضی اللہ عنہما”  ملاحظہ فرمائیں ۔واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تاریخ و سیر
عہد صحابہ کے واقعات
2025-10-12 17:44:33

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field