شرعی سوال و جواب

کافی پیتے وقت قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا

سوال

کافی پیتے  وقت قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں ؟

جواب

 مکمل اطمینان کے ساتھ کھانے پینے سے فارغ ہوکر تلاوت کرنا زیادہ بہتر  ہے۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
تجوید اور ترتیب قرآنی
2025-10-17 19:04:58

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔