شرعی سوال و جواب
کیا جیلاٹین حلال ہے؟
سوال
کیا جلاٹین حلال ہے؟
جواب
جیلاٹین ایک پروٹین کا نام ہے جو جانور کی ہڈی یا کھال سے حاصل کی جاتی ہے۔ جانور اگر حلال ہو اور شرعی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو تو اسکا کھانا حلال ہے اور اگر حرام جانور سے حاصل کی جائے یا حلال جانور سے حاصل کی جائے لیکن شرعی ذبح کی شرائط پوری نہ کی جائیں تو حرام ہے۔
Gelatin is a protein derived from the bones or skin of animals. If the animal is halal and slaughtered according to Sharia law, then consuming it is permissible (halal). However, if it is obtained from non-permissible (haram) animals or from permissible animals but not slaughtered according to the Sharia conditions, then it is considered impermissible (haram).
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
کھانے پینے کی حلال و حرام ، مکروہ و مباح اشیاء
2025-10-08 11:51:21
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
