شرعی سوال و جواب
ماہ نم نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
“ماہ نم”نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
تلاش کے باوجود اردو، فارسی اور عربی کی کسی لغت میں یہ لفظ نہیں ملا، لہٰذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-10-12 16:49:52
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
