شرعی سوال و جواب
کیا فرشتے مردہ مرد کو قبر میں دارڑھی پکڑ کر اٹھاتے ہیں ؟
کیا فرشتے مردہ مرد کو قبر میں دارڑھی پکڑ کر اٹھاتے ہیں ؟
سوال
کیا یہ بات درست ہے کہ فرشتے مردہ مرد کو قبر میں دارڑھی پکڑ کر اٹھاتے ہیں اور اگر داڑھی نہ ہو تو زبردست طریقہ سے جبڑا پکڑ کر اٹھاتے ہیں ، اور اگر عورت ہو تو اس کو چوٹی سے پکڑ کر اٹھاتے ہیں؟
جواب
کافی تلاش کے باوجود کوئی بات روایات میں نہیں مل سکی ، لہذا جب تک معتبر سند سے ان باتوں کا ثبوت نہ ملے، ان کا تذکرہ کرنے سے گریز کیا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-09-30 13:53:20
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
