دیگر شرعی سوالات

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

ایس او پی فالو کرنا ثواب نہیں ہے

سوال کیا یہ کہنا کہ ایس او پی فالو کر کے آپ اپنے آپ کو بچا رہے ہیں اور دوسرے مسلمان بھائوں کو بھی جو کہ باعثِ ثواب ہے ، صحیح عقیدہ کہ خلاف ہے؟ کیا یہ کفر تو نہیں ؟ پس منظر موجودہ وباء کا ہے۔ جوابواضح رہے کہ متعدی وبائی …

مکمل سوال و جواب

ورلڈ فوڈ پروگرام سے استفادہ کا حکم

سوال ورلڈ فوڈ پروگرام سے استفادہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟جوابصورتِ مسئولہ میں ورلڈفوڈپروگرام سے استفادہ کاحکم یہ ہے کہ اگر ورلڈ فوڈ پروگرام سے استفادہ کرنے میں موجودہ یا آئندہ وقت میں دینی اعتبار سے نقصان کاغالب اندیشہ ہے …

مکمل سوال و جواب

فجر کی جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں ادا کرنے کا حکم

فجر کی جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں ادا کرنے کا حکمسوالجب فجر کے وقت جماعت کھڑی ہو تو سنتوں کا کیا حکم ہے؟ اس وقت سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟جوابفجر کی سنتوں کی چوں کہ خصوصی تاکید آئی ہے ، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے …

مکمل سوال و جواب

عربی جبہ پہننے پرکسی کو مارنا شرعاً درست نہیں ہے

عربی جبہ پہننے پرکسی کو مارنا شرعاً درست نہیں ہےسوالکیا مسجد میں عربی جبہ پہن لینا ناجائز ہے؟کیا جبہ پہننےپر کسی کو مار پیٹ کرنا مناسب ہے؟جوابواضح رہے کہ لباس کے معاملہ میں شریعت مطہرہ نے مرد وعورت کو کسی خاص وضع اور تر…

مکمل سوال و جواب

پردے کا حکم

سوالعورت پر پردے کا کیاحکم ہے؟جوابشرعی پردے کا مطلب یہ ہے کہ شریعت نے عورت کو جتنے پردے کا حکم دیا ہے، اس کا اہتمام کرتے ہوئے پردہ کرے، عورت کا تمام بدن ستر ہے، اپنے گھر میں بھی اس کو مستور اور پوشیدہ رکھنا فرض اور لازم…

مکمل سوال و جواب

ستر ہزارمرتبہ کلمہ پڑھنے کا طریقہ

سوال ستر ہزار مرتبہ کلمہ کا ورد کرنے کا طریقہ کیا ہے؟جوابواضح رہے کہ اخلاص کے ساتھ کلمہ پڑھنے والے کی مغفرت کی روایات موجود ہیں، اگرچہ ایک مرتبہ بھی پڑھا ہو، کلمہ پڑھنا فی نفسہ خود ایک بڑا عمل ہے اور جنت میں داخلہ کا با…

مکمل سوال و جواب

اشکاب نام رکنے کا حکم، اور اس کا معنی

سوالاشکاب نام رکھنا جائز ہے؟ نیز اس کا معنی کیا ہے؟ اور کیا صحیح بخاری کے راوی احمد کے والد اشکاب مسلمان تھے؟جوابکلام عرب میں اشکاب کا مطلب ہے: بدلہ دینا ، عطا کرنا ۔"الشكب: العطاء أو الجزاء "لغة في الميم"الشكبان: شباك …

مکمل سوال و جواب

بیعت کرنا بدعت نہیں ہے

سوالاہل نسبت علمائےکرام وبزرگان سے بیعت کرنے کا کیا حکم ہے کیا بیعت بدعت ہے؟ تفصیل سے بتادیں۔جوابواضح رہےکسی عالم باعمل کے ہاتھ پر جو اصلاح کا خوب اچھی طرح تجربہ رکھتا ہے، اس کے ہاتھ پر بیعت ہونا، یعنی اپنے اخلاق رذیلہ …

مکمل سوال و جواب

شیخ فانی کےروزوں کافدیہ کب ادا کیا جائے گا؟

سوالشیخ ِفانی کےروزوں کافدیہ نمازِعید سےپہلےپہلےدیناضروری ہےیابعدمیں بھی دیاجاسکتاہے؟جواببہترتویہ ہےکہ نمازِعیدسےپہلےپہلےاداکیاجائے، چاہےرمضان کےشروع میں ہویاآخرمیں ہو، لیکن اگرنمازِعید تک ادانہیں کیاگیاتوبعدمیں بھی ادا…

مکمل سوال و جواب

بہن بھائی کا ایک بستر پر سونے کا حکم

سوال بہن بھائی کا ایک بستر پر سونے کا کیا حکم ہے؟جوابحدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ سات سال کی عمر میں اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو اور دس سال کی عمر میں نماز نہ پڑھنے پر ان کی پٹائی کرو ا…

مکمل سوال و جواب