الارم اور فون میں بجنے والی گھنٹی کا حکم اور حدیث کی تشریحسوالگزشتہ دنوں نظر سے حدیث مبارکہ ﷺ گزری، "حضرت محمد رسول الله خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا: گھنٹی شیطان کی بانسری ہے۔"( مسند احمد ۸۰۷۶) براہ کرم اس حدیث مبارکہ کا م…
مکمل سوال و جوابسوال"مَن تَعَمَّمَ قَاعِداً أو تَسَروَلَ قَائِماً ابتَلاہُ اللّٰہ تَعَالٰی بِبَلاء لَا دَوَاء لَہ" یعنی جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہو کر شلوار پہنی تو اللّٰہ تعالیٰ اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرما دے گا کہ جس کی ک…

مکمل سوال و جوابروایت: ’’حضرت جبریل کی چالیس سال کی عبادت سے امتِ محمد یہ کی فجر کی سنتوں کا ثواب زیادہ ہے‘‘ کی تحقیقسوالدرجِ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے:حضرت جبریل امین نے اللہ تعالی سےعرض کیا:یا اللہ! میں تیری عبادت کرنا چاہتا ہوں، ا…
مکمل سوال و جوابذی الحجہ کی پہلی رات چار رکعات پڑھنے کی فضیلت, روایت کی تحقیقسوالایک رسالے میں "تذکرۃ الواعظین" کے حوالے سے یہ تحریر کیا گیا ہے کہ" ذی الحجہ کی پہلی رات جو آ دمی دورکعت نفل ادا کر ے، فاتحہ کے بعد پچیس مرتبہ سو رت اخلاص …
مکمل سوال و جوابسوال آگ کو منہ سے پھونک مار کے بجھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ اس بارے میں کوئی حدیث بتادیں۔جواباس طرح کی روایت احادیث کی معتبر کتابوں میں نہیں مل سکی، البتہ یہ مناسب نہیں تا کہ آگ سے منہ نہ جل جائے۔فقط واللہ اعلمدارالافتاء : ج…

مکمل سوال و جوابعورت كا رات کھلے سر كے ساتھ سونے سے شیطان سرپر پیشاب کرتا ہے، روایت کی تحقیقسوالاگر عورت رات میں بغیر دوپٹہ کے سوۓ اور اسی حالت میں فجر کی اذان تک سوتی رہے تو کیا اس کے سر پر شیطان پیشاب کردیتا ہے، اور ایسی عورت کو کل ف…
مکمل سوال و جوابجال میں وہی مچھلی پھنستی ہے جو ذکر اللہ سے غافل ہوتی ہے، روایت کی تحقیقسوالحدیثِ پاک میں ہے : جال میں وُہی مچھلی پھنستی ہے جو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ذِکْر سے غافِل ہوجاتی ہے ۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟جوابکتبِ احادیث میں ایسی …
مکمل سوال و جوابکیا سورج کی جانب چہرے کا رُخ کر کے بیٹھنے سے حدیث میں ممانعت آئی ہے ؟سوالکیا یہ حدیث میں ہے کہ اپنے چہرہ کا رخ سورج کی طرف کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے؟جوابايسی كوئی روايت ہمیں نہیں ملی کہ جس میں سورج کی جانب چہرے کا رُخ کر ک…
مکمل سوال و جواب