سوالدرج ذیل حدیث کی وضاحت کر دیں: "وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَ…
مکمل سوال و جوابنومولود کے کان میں اذان سے متعلق حدیث پر اعتراضسوال دنیا بھر کے مسلم معاشروں میں بالعموم نومولود بچوں کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی جاتی ہے۔ جسے ایک مشروع دینی عمل اور بچوں کی پیدایش کے موقع پر منجملہ اع…
مکمل سوال و جوابسوالکیا امام مہدی رضی اللہ عنہ ، ظہور سے قبل شادی کریں گے؟ اور کیا امام مہدی کی شادی کے متعلق کوئی حدیث ہے؟جوابظہور سے قبل اما م مہدی رضی اللہ عنہ کے شادی کرنے کے متعلق کوئی روایت ہمیں کتب احادیث وتاریخ میں نہیں مل سکی …
مکمل سوال و جوابروایت:اگر کوئی تمہیں کہے کہ فلاں پہاڑ ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا گیا ہے تو اسے مان لو .... الخ کی تحقیقسوال نبی کریم صلی الله علیہ و سلم سے کسی نے کوئی ایسا حدیث نقل کی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے:اگر کوئی تمہیں کہے کہ وہ پ…
مکمل سوال و جوابحدیث فرشتے چیزوں کے نرخ مقرر کرتے ہیں کی حقیقتسوال حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ہر روز دو فرشتے خانہ کعبہ پہ اترتے ہیں اور اس دن کے لیے دنیا کی تمام اشیاء کے نرخ مقرر کرتے ہیں مطلب کہ اگر آج ٹماٹر یا کوئی اور چیز جس قیمت پر…
مکمل سوال و جواببحر الدموع لابن الجوزی میں مذکور ایک روایت کی تحقیقسوالبحرُ الدموع لابن الجوزی -رحمه اللہ-میں ایک حدیث ہے : "إِذا کان ابنُ آدم في سیاق الموت بعثَ اللہ إِلیه خمسةً مِن الملائکة، أمّا الملكُ الأوّلُ فیأْتیه وروحُه في الحل…
مکمل سوال و جوابسوال"الناکح راغب والمنکوحة مرغوبة" نکاح کے خطبہ میں یہ کلمات سنے ہیں، سوال یہ ہے کہ یہ حدیث مبارک ہے یا عربی مقولہ ہے؟ مع حوالہ جواب مرحمت فرمائیں ۔جواب"الناكح راغب والمنكوحة مرغوبة " حدیث کے طور پر نہیں مل سکا،اور نہ ہ…
مکمل سوال و جوابسوالحدیث کی روشنی میں روایت اور درایت کا مفہوم کیا ہے ؟جوابروایت حدیث اور درایت حدیث علمِ حدیث کی دو اہم بنیادیں، اور شاخیں ہیں،روایت حدیث نام ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال،اورتقریرات کو سند سے نقل کرنے، اور…
مکمل سوال و جوابایک مسجد کے ہوتے ہوئے نئی مسجد بنانے پرممانعت سے متعلق روایت کی تحقیقسوالمیرے محلے میں تین مساجد پہلے سے موجود ہیں اور اُن مساجد میں ہم سب نماز ادا کرنے بھی جاتے ہیں، جو زیادہ دور نہیں ہیں۔ اب میری گلی کے نکڑ پر ایک صاح…
مکمل سوال و جوابترکِ سنت پر اللہ اور رسول کی طرف سے لعنت سے متعلق ایک روایت کی تحقیق وتشریحسوالحضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ نے’’معارف القرآن‘‘جلد:۲،صفحہ:۴۳۵پرسورۂ نساء،آیت نمبر:۵۲ کی تفسیر میں ’’اللہ تعالی کی لعنت کے مستحق کون لوگ ہیں…
مکمل سوال و جواب