حدیث و تحقیق روایات

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

کلمہ حق والی حدیث کا صحیح محمل

سوالمیرا میسیج جو (میں نے کسی کتاب میں پڑھا )اور کہیں لوگوں کو میسیج بھی کیا کہ" ایک مسلمان کو یہ حکم ہے کہ وہ حق بات کہنے میں کسی کی پرواہ نہ کرے ،حق بات کہنے کو بہترین جہاد کہا گیا ہے ۔"میرے دوست کا مؤقف :یہ بات (سائل…

مکمل سوال و جواب

ہندوستان کے متعلق روایات کی تحقیق

سوالبہت سے مقررین ایک حدیث بیان کرتے ہیں،کہ" نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: مجھے ہندوستان سے علم کی خوشبو آ رہی ہے"اور بعض سے سنا کہ ہےکہ "مجھے ہندوستان سے محبت کی خوشبو آ رہی ہے۔"تو اس حدیث کی حقیقت کیا …

مکمل سوال و جواب

کیا طواف کے چھٹے چکر کی کوئی خاص دعا حدیث میں منقول ہے؟

کیا طواف کے چھٹے چکر کی کوئی خاص دعا حدیث میں منقول ہے؟سوال1:بعض حضرات نے طواف کے چھٹے چکر میں مندرجہ ذیل دعا کے سنت ہونے کا ذکر کیا ہے:"اللهم إن لك علي ‌حقوقا ‌كثيرة ‌فيما ‌بيني وبينك، وحقوقا كثيرة ‌فيما ‌بيني وبين خلق…

مکمل سوال و جواب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غزوہ سے واپسی پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ران پر سررکھ کرسونے والی حدیث

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غزوہ سے واپسی پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ران پر سررکھ کرسونے والی حدیثسوالایک غزوہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے تھکے ہوئے تھے ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی گو…

مکمل سوال و جواب

رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق روایت

سوالکیا رات کو سونے سے پہلے دودھ پینے سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کوئی قول منقول ہے؟جوابتلاش کے باوجود ہمیں رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا کوئی قول مستندکتب میں نہیں …

مکمل سوال و جواب

تاریخی روایت کہ فرعون کے سر میں چار سو سال تک درد نہیں ہوا، کی تحقیق

تاریخی روایت کہ فرعون کے سر میں چار سو سال تک درد نہیں ہوا، کی تحقیقسوالفرعون کے سر میں چار سو سال تک درد نہیں ہوا کیا یہ بات صحیح ہے؟جوابایسی کوئی بات ہمیں مستند مراجع میں نہیں مل سکی، لہذا جب تک کسئ معتبر کتاب میں اس …

مکمل سوال و جواب

ایک نماز قضا ہونے پر دو کروڑ اٹھاسی لاکھ سال جہنم میں سزا ملے گی کیا یہ روایت درست ہے؟

ایک نماز قضا ہونے پر دو کروڑ اٹھاسی لاکھ سال جہنم میں سزا ملے گی کیا یہ روایت درست ہے؟سوالکیایہ حقیقت ہے کہ اگر کسی سے نماز قضا ہو جائے اور وہ اس نماز کو لوٹا بھی دے ،یعنی قضابھی کرے اور توبہ بھی کرے تو بھی اس کو دو کرو…

مکمل سوال و جواب

اجر عظیم سے متعلق عوام میں مشہور ایک روایت کی تحقیق

اجر عظیم سے متعلق عوام میں مشہور ایک روایت کی تحقیقسوالمحمّد ﷺ جبرئیل عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ سے پوچھتے ہیں: اجرِ عظیم کیا ہے؟ تو جبرئیل علیہ السلام کہتے ہیں: اے اللہ کے رسول، دنیا میں جتنے بھی درخت ہیں، سب کے پتوں کو ایک ا…

مکمل سوال و جواب

شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والے شخص کی شب برات میں مغفرت نہیں ہوتی حدیث

شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والے شخص کی شب برات میں مغفرت نہیں ہوتی حدیثسوالایک شخص نے اعتراض کیا ہے کہ یہ کون سی حدیث سے ثابت ہے کہ جس شخص کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہوتی ہے اس کی مغفرت نہیں ہوتی؟ میں نے اس کو سمجھا نے کی ک…

مکمل سوال و جواب

روایت:’’عالم کا سونا عابد کی عبادت سے افضل ہے‘‘ کی تحقیق

روایت:’’عالم کا سونا عابد کی عبادت سے افضل ہے‘‘ کی تحقیقسوالعالم کا سونا عابد کی عبادت سے افضل ہے۔ کیا یہ صحیح ہے ؟جواب عابد کی عبادت کے مقابلے میں عالم کے سونے کی فضیلت سے متعلق تین طرح کے الفاظ منقول ہیں، ذیل میں وہ ت…

مکمل سوال و جواب