طلاق، خلع و عدت

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

اگر آئندہ کے لیے بیوی بنا دیا تو تین طلاق کے ساتھ تو آزاد ہے کہنے کا شرعی حکم

اگر آئندہ کے لیے بیوی بنا دیا تو تین طلاق کے ساتھ تو آزاد ہے کہنے کا شرعی حکمسوالایک آدمی نے غصہ کی حالت میں بیوی سے کہا"که بیه مے خزہ کڑے نو ہه درے طلاقه رابندے خلاصه یے" ترجمہ: اگر پھرتمہیں بیوی بنا دیا تو تین طلاق کے…

مکمل سوال و جواب

”متدد لوگوں کے گھر جانے پر طلاق کو معلق کیا تو کیا حکم ہے؟

”متدد لوگوں کے گھر جانے پر طلاق کو معلق کیا تو کیا حکم ہے؟سوالایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ: اگر تم رشتے داروں میں سے زید یا عمرو یا بکر کے گھر گئی تو تم پر طلاق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ:1۔طلاق کے واقع ہونے کے لیے سب کے گھر…

مکمل سوال و جواب

طلاق نامہ بنوانے کا حکم ، وکیل کا تین طلاقیں تحریر کرنا

طلاق نامہ بنوانے کا حکم ، وکیل کا تین طلاقیں تحریر کرناسوالمیں نے اپنی بیوی کو ڈرانے دھمکانے کےلیے طلاق نامہ بنوایا،کیوں کہ وہ گھر نہیں آرہی تھی، میں نے طلاق نامہ بنوانے والے شخص کو صرف یہ کہا،کہ مجھے طلاق نامہ بنادو،تو…

مکمل سوال و جواب

شوہر کا بیوی کو اپنے پاس نہ رکھنے اور طلاق نہ دینے کی بناء پر بیوی کےلیے شرعی حکم

شوہر کا بیوی کو اپنے پاس نہ رکھنے اور طلاق نہ دینے کی بناء پر بیوی کےلیے شرعی حکمسوالمیری شادی کو چار سال اور سترہ دن ہو چکے ہیں شادی کے بعد میں تقریباً نو سے دس ماہ تک اپنے شوہر کے گھر رہی، لیکن شوہر نے میری کوئی پرواہ…

مکمل سوال و جواب

تین طلاقوں کے بعد رجوع کرنا

سوالمیں نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے دوران تین مرتبہ ان الفاظ سے طلاق دے دی ہے:میں آپ کو طلاق دیتا ہوں،میں آپ کو طلاق دیتا ہوں،میں آپ کو طلاق دیتا ہوں،لیکن اس واقعہ کے تین دن بعد ہم نے رجوع کرلیا تھا۔کیا ہم دونوں ساتھ رہ سک…

مکمل سوال و جواب