شیطان کا تین دن تک غلہ کے ڈھیر سے چوری کرنا اورتیسرے دن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو آیت الکرسی سکھاناسوالکیا درج ذیل حدیث درست ہے؟"وقال عثمان ُبن الهيثم أبو عمروٍ، حدّثنا عَوفٌ عَن محمّد بنِ سِيرين عَن أبي هُريرة -رضي…
مکمل سوال و جوابامانت کا استعمال کرنا اور عاریت پر دینے کا حکمسوالمیں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں ، ماضی میں ایک شخص نے میرے پاس کچھ چیزیں امانت رکھوائیں، پھر ایک شخص نے ان امانت والی اشیاء میں سے ایک چیز مجھ سے استعمال کے لیے مانگی اور …
مکمل سوال و جوابسوالہمارے گھر سے پیسے، موبائل، سونا الماری میں سے غائب ہوگیا ہے ۔برائے کرم کوئی وظیفہ بتا دیں، کیا مسئلہ ہے، کیوں غائب ہو جاتا ہے؟جوابگمشدہ مال کی واپسی کے لیے درج ذیل اعمال میں سے کسی عمل کا اہتمام کریں ان شاء اللہ گمش…
مکمل سوال و جوابکیا سب سے بڑا گناہ انسانی حقوق میں حق تلفی کرنا ہے؟سوالانسانی حقوق کے بارے میں سمجھا دیں،اورکیا انسانی حقوق میں حق تلفی سب سے بڑا گناہ ہے؟جوابواضح رہے کہ انسانی حقوق سے مراد وہ حقوق ہیں جو انسانوں کے آپس میں ایک دوسرے پ…
مکمل سوال و جوابمرحومہ کا مال چوری کیا تو ورثاء کو لوٹانا واجب ہےسوالبہو نے اپنی ساس کے پیسے چوری چھپے نکالے تھے، اب بہو کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے ، اب ساس زندہ نہیں ہے، اب کیا کرے؟ پیسے کس کو دے ؟ ساس کی طرف سے صدقہ کرے یا پھر ان ک…
مکمل سوال و جوابمیت کے پاس امانت ہونے کا دعوی کرنے کی صورت میں حکمسوالمیرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے ،جب وہ آئی سی یو میں تھے تو میرے شوہر کی بہن نے مجھ سے کہا کہ انہوں نے چار لاکھ روپے میرے شوہر کے پاس رکھوائے تھے ،لیکن میرے شوہر نے مج…
مکمل سوال و جوابسوالہم 3 بھائی ہیں، ایک بھائی نے 9 سال پہلے ذاتی نقصان کے تحت مشترکہ گھر جو کہ کراچی شہر میں واقع تھا نقصان کے ازالے کے لیے26 لاکھ میں فروخت کردیا تھا، اب چوں کہ بھائیوں کے درمیان میں جائیداد کی تقسیم کا فیصلہ موجودہ وق…
مکمل سوال و جوابسوال اگر ایک بندہ چوری کا مال یا پیسے بچانے کےلیے اللہ کے نام کی جھوٹی قسم کھاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟جوابواضح رہے کہ کسی کا مال اس کی رضامندی کے بغیر کھانا ناجائز اور حرام ہے لہذا کسی کا مال چوری کرنا جائز نہیں ہے …
مکمل سوال و جوابسوالاگر کوئی کسی کے پاس امانت پیسے یا کوئی اور چیز رکھوائے اور وہ امانت گم یا ضائع ہو جا ئے تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟جوابصورتِ مسئولہ میں امانت کے پیسے یا کوئی بھی چیز ، جس کے پاس امانت رکھی گئی ہے ، اگر وہ اس کی تعد…
مکمل سوال و جوابسوالمیں ایک کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہوں، کیشیئر کی جاب کرتا ہوں، اس کمپنی کے مالک کے علم میں لائے بغیر میں نے ایک غبن کردیا ، پیسے کو اپنے ذاتی استعمال میں لاتا رہا، تین سال تک دھوکہ دیا ، کوئی پوچھنے والانہیں تھا ، اب مجھے …
مکمل سوال و جواب