شرعی سوال و جواب
رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق روایت
سوال
کیا رات کو سونے سے پہلے دودھ پینے سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کوئی قول منقول ہے؟
جواب
تلاش کے باوجود ہمیں رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا کوئی قول مستندکتب میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-10-14 18:57:57
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
