سوالقربانی حدیث شریف میں اونٹ میں دس حصے ہونے کا کیا مطلب ہے؟جوابصورتِ مسئولہ میں اونٹ کی قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات افراد شریک ہوسکتے ہیں، اس سے زائد افراد قربانی کی غرض سے اونٹ میں شریک نہیں ہوسکتے، اگر اونٹ کی قرب…
مکمل سوال و جوابسوالبھنگ پینے کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں یہ وعید آئی ہے کہ جس نے بھنگ پیا گویا اس نے ستر مرتبہ کعبہ گرایا ۔الخ، اس کی کوئی حقیقت ہے؟جوابواضح رہے کہ بھنگ پینا حرام ہے ، لیکن اس کی مذمت میں جو حدیث کے ط…
مکمل سوال و جوابحدیث جو ہر مہینے تین دن صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے تو اسے کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی کی اسنادی حیثیتسوال نبیﷺ نے فرمایا جو شخص ہر مہینے تین دن صبح کے وقت میں شہد چاٹ لیا کرے تو اسے کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔ کیا یہ…
مکمل سوال و جوابحدیث اپنے ناخنوں کو کاٹو کیونکہ کہ بڑھے ہوئے ناخنوں پر شيطان بیٹھتا ہے کی حقیقتسوال امام غزالی رحمہ اللہ کی کتاب احیاء العلوم کے حوالے سے ایک حدیث ذکرکی جاتی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے: ابو ہریرہ، اپنے ناخنوں کو کاٹو؛ کیونکہ…
مکمل سوال و جواباونٹ کی قربانی میں دس شریک کے متعلق حدیث کا بیانسوالاونٹ کی قربانی میں دس لوگوں کی شرکت کے بارے میں جو حدیث موجود ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟ جوابجن روایات میں اونٹ میں دس افراد کی قربانی کا ذکر ہے، جمہور علماء کرام اس کا جو…
مکمل سوال و جوابسوالکیا اِس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ جس نے بھنگ کا استعمال کیا اِس نے گویا کعبے کو 70 بار گرایا ، یا 70انبیاء کوشہید کیا، 70 ملائکہ کو قتل کیا؟جوابمذکورہ روایت اہلِ سنت والجماعت کی مستند کتب احادیث میں تلاشِ بسیار کے باوج…
مکمل سوال و جواباللہ تعالی کی رحمت کی وسعت سے متعلق سننِ ترمذی کی ایک روایتسوالحضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! بے شک تو جب تک م…
مکمل سوال و جوابحدیث چاول کھاؤ کک اس میں شفا اوربرکت ہے اور حدیث جس نےاپنے گھرمیں نمازوتراداکی تو اس کے اہل ،مال،تجارت اورہرشے میں برکت ڈال دی جائے گی کی تحقیقسوال دو احادیث کامستندحوالہ درکارہے :(1) نبی کریم ﷺنے فرمایا: چاول کھاؤ کہ ا…
مکمل سوال و جوابسوالحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو طرح کا علم سیکھا اس کی تشریح چاہیے؟ جوابحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (ع…
مکمل سوال و جوابروایت حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے میدان محشر میں اونٹنی پربیٹھ کر اذان دیتے ہوئے آنے کی تحقیقسوالحضرت بلال رضی اللہ عنہ میدان محشر میں اونٹنی پربیٹھ کر اذان دیتے ہوئے آئیں گے. کیا یہ صحیح ہے؟ جوابسوال میں مذکور نکتہ کاذکر…
مکمل سوال و جواب